Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جوتوں والے اسٹینڈ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟

Answered by
مولا نا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4477-WAT
Issued
04 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 26 نومبر 2025ء دار الافتاء اهلسنت

Question

شاپنگ مال میں جو توں والے اسٹینڈ کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے ہاں ایک شاپنگ مال ہے ، جہاں جوتوں اور چپلوں کے اسٹینڈ لگے ہوئے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان چپلوں اور جوتوں کے سامنے فرش پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

جو توں اور چپلوں کے سٹینڈ کے سامنے نماز پڑھنے میں کوئی گناہ نہیں ہے ، لیکن ادب کا تقاضا یہ ہے کہ نمازی کے سامنے قریب جوتے نہ ہوں یا اگر ہوں تو کسی ڈبے وغیرہ میں اس طرح رکھے جائیں کہ نظر نہ آئیں، یا ان پر کوئی کپڑا وغیرہ ڈال دیا جائے تاکہ نظر نہ آئیں ۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ سے سوال ہوا : اکثر لوگ اپنی اپنی جو تیوں کو بغرض حفاظت مسجد کے اندر لے جا کر اپنے قریب یا کسی گوشتہ میں رکھتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.