Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بغیر کلی کیے صبح سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد بلال عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4470-WAT
- Issued
- 03 جمادی الاخریٰ 1447ء / 25 نومبر 2025ء
Question
صح اللہ کر بغیر کلی کئے دم کے لئے سورہ فاتحہ پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا صبح اٹھ کر بغیر کلی کیے سورہ فاتحہ پڑھ سکتے ہیں ؟ دم کرنے کے لیے ؟ جواب
Answer (beginning)
سونے سے اٹھنے کے بعد ہاتھ دھو کر کلی کرلے ، اس کے بعد سورہ فاتحہ پڑھے ، اور اگر سونے کی وجہ سے منہ میں بدبو پیدا ہو گئی ہو، تب تو خاص طور پر کلی وغیرہ کر کے اولا منہ کی بدبو ختم کرے ، پھر اس کے بعد سورہ فاتحہ پڑھے ۔ امام اہلسنت ، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا : ہونے سے اٹھ کر آیتہ الکرسی پڑھنا کیسا ہے ؟ بعض استا د حقہ پیتے ہیں اور شاگرد کو پڑھاتے جاتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.