Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لابہ کا مطلب نیز لڑکی کیلئے یہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4465-WAT
- Issued
- 30 جمادی الاولی 1447ھ 221 نومبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت
Question
کیا لڑکی کا نام "لا بہ " رکھ سکتے ہیں ؟ جواب لڑکی کا نام لا بہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
یہ فارسی زبان کا لفظ ہے ، اس کے معانی ہیں : " درخواست، خواہش، دعا، خوشامد، چاپلوسی، مذاق، طنز ۔ " اس میں چونکہ اچھے اور بُرے دونوں معانی پائے جاتے ہیں، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں ، نانیوں ، وادیوں ، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.