Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم ﷺ کو شاہِ مدینہ کہنا کیسا؟

Fatwa no.
4463-WAT
Issued
30 جمادی الاولی 1447ھ 221 نومبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Question

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کو شاہ مدینہ کہہ کر پکارتا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی پاک ، حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو "شاہ مدینہ کہنا یا پکارنا جائز ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم کو "شاہ مدینہ کہہ سکتے ہیں ، اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ سنی صحیح العقیدہ علمائے کرام ومشائخ عظام نے بھی اس لفظ کو اپنے اشعار وغیرہ میں استعمال کیا ہے ۔ شاہ کا معنی ہے : " آقا ، مالک ۔ " یوں شاہ مدینہ کا معنی ہوگا : " مدینے کے آقا ، مدینے کے مالک ۔ " اور یہ معنی بلاشبہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام پر صادق آتا ہے ۔ فیروز اللغات میں ہے "شاہ : آقا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.