Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جاندار کی تصویر ضائع کرنے کا طریقہ
- Answered by
- مولانا محمد آصف عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4456-WAT
- Issued
- 29 جمادی الاولی 1447 /21 نومبر 2025
Question
جاندار کی بنی ہوئی تصویر میں ضائع کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بس انسانوں کی ہی تصویریں ہیں، انہیں ضائع کرنے کا کیا طریقہ ہے ، جلا دینا یا پھاڑ دینا؟ جواب
Answer (beginning)
انسانوں کی تصویروں کو کسی بھی طریقے سے ضائع کیا جاسکتا ہے، کیونکہ اصل ان کا ختم کرنا ہے ، چاہے وہ انہیں پھاڑنے کے ذریعے ہو ، یا جلانے کے ذریعے یا ان تصویروں کے چہروں پر سیاہی وغیرہ لگا کر انہیں محو کر دینے کے ذریعے ہو۔ امام اہل سنت ، امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : "حضور سرور عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے ذی روح کی تصویر بنانا، بنوانا ، اعزاز اپنے پاس رکھنا سب حرام فرمایا ہے اور اس پر سخت سخت وعیدیں ارشاد کیں اور ان کے دور کرنے ، مٹانے کا حکم دیا، احادیث اس بارے میں حد تو اتر پر ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.