Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنازے کے ساتھ کلمہ شہادت پڑھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4454-WAT
- Issued
- 27 جمادی الاولی 1447ء / 19 نومبر 2025ء
Question
جنازے کے ساتھ کلمہ شہادت پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جنازے کے ساتھ ذکر واذکار کرنا مکروہ ہے، لیکن کلمہ شہادت پڑھا جاتا ہے ، اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
نماز جنازہ کے ساتھ کلمہ شہادت اور ذکر و اذکار بلند آواز سے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، شرعاً جائز ہے ۔ تفصیل یہ ہے کہ سلف صالحین کے زمانے میں جنازے کے ساتھ کلمہ شریف یا دیگر اذکار، بلند آواز سے پڑھنے کا معمول نہیں تھا کہ اُس وقت کے لوگ موت کو دیکھ کر عبرت پکڑتے ، غمگین ہوتے اور دل آخرت کی فکر میں ڈوب جاتے تھے ، اس لیے اُس وقت سکوت افضل سمجھا گیا ، تاکہ ان کے دھیان اور فکر آخرت میں خلل نہ آئے ، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بعد میں لوگ جنازوں کے ساتھ دنیا وی گفتگو میں مشغول ہونے لگے ، جنازوں میں جنسی مذاق اور فضول گفتگو عام ہو گئی ، تو علمائے کرام نے جنازے کے ساتھ کلمہ طیبہ اور ذکر الہی بلند آواز سے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.