Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوران نماز اندھیرا ہوجائے تو نماز پر اثر ہوگا؟

Fatwa no.
4449-WAT
Issued
25 جمادی الاولی 1447ھ / 17 نومبر 2025ء

Question

دوران نماز اندھیرا ہو جائے تو کیا نماز پر اثر پڑے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز پڑھنے کے دوران اگر لائٹ چلی جائے اور اندھیرا ہو جائے تو کیا نماز پڑھنے والے کی نماز میں کوئی فرق آئے گا ؟ جواب

Answer (beginning)

دوران نماز اگر لائٹ چلی جائے اور اندھیرا ہو جائے، تو نماز ہو جائے گی کہ اندھیر انماز کے منافی نہیں ہے، البتہ ! بلا عذر اتنا اندھیرا نہ ہو کہ وحشت و گھبراہٹ محسوس ہو اور خشوع نہ بن پائے ۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم سے اندھیرے میں تہجد کی نماز ادا فرماناثا بت ہے کیونکہ ابتدا میں گھروں میں چراغ نہیں ہوتے تھے۔ صحیح بخاری و صحیح مسلم وغیرہ کتب حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں : (واللفظ للبخاری) "كنت أنام بين يدي رسول الله صلى الله عليه وسلم ورجلاي في قبلته فإذا سجد غمزني، فقبضت رجلي، فإذا قام بسطتهما، قالت: و البيوت يومئذليس فيها مصابيح "ترجمہ : میں اللہ تعالی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.