Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حلیمہ کا دودھ پیا؟

Question

کیا حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنھا کا دودھ پیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنھا کا دودھ پیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

حدیث اور سیرت و تاریخ کی کتب سے یہ بات واضح طور پر ثابت ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا دودھ پیا ہے ۔ لہذا اس حقیقت کا انکار کرنا جہالت و نادانی کے سوا کچھ نہیں ۔ ضروری نوٹ : لوگوں کے ذہن میں غلط فہمی یا شبہ یہ ڈالا گیا ہے کہ اپنی والدہ کے علاوہ کسی اور کا دودھ پینے سے معاذاللہ شانِ نبوت میں کمی واقع ہوتی ہے اور دلیل کے طور پر حضرت موسی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے واقعے کا تذکرہ کرتے ہیں ، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت موسی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا اپنی والدہ کے علاوہ کسی اور کا دودھ نہ پینا ، اس وجہ سے تھا کہ رب جل و…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.