Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا خانۂ کعبہ میں انبیائے کرام کی تصاویر تھیں؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4439-WAT
Issued
23 جمادی الاولی 1447ء / 15 نومبر 2025ء

Question

کیا خانہ کعبہ میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی تصاویر بھی تھیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی شخص کہہ رہاتھا کہ خانہ کعبہ میں نبیوں کی بھی تصاویر تھیں، نبی مکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے انہیں اتروا دیا ، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

حضرت سید نا ابراہیم اور حضرت سید نا اسماعیل علی نبینا و علیهم الصلوۃ والسلام کی تصاویر بیت اللہ شریف میں کفار مکہ نے بنا رکھی تھیں، حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے انہیں وہاں سے ختم کروا دیا ۔ چنانچہ بخاری شریف کی روایت میں ہے " عن ابن عباس رضي الله عنهما ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لما قدم مكة ابى ان يدخل البيت و فيه الآلهة، فامربها، فاخرجت، فاخرج صورة إبراهيم وإسماعيل في ايديهما من الازلام، فقال النبي صلى الله تعالی علیه و آله وسلم: قاتلهم الله، لقد علموا ما استقسما بها قط“ یعنی : سید نا عبد الله ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.