Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کی دوسری اذان امام کے منبر پر بیٹھنے سے پہلے شروع کرنا

Fatwa no.
4435-WAT كان الامية الملاك
Issued
22 جمادی الاولی 1447 147 نومبر 2025

Question

جمعہ کی اذان ثانی، امام کے منبر پر بیٹھنے سے پہلے شروع کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کی اذان ثانی، امام کے منبر پر بیٹھنے سے پہلے شروع کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سنت متوارثہ ( شروع سے چلتا آرہا طریقہ) یہی ہے کہ پہلے خطیب منبر پر بیٹھے ، پھر مؤذن جمعہ کی دوسری اذان کہے ، لہذا خطیب کے منبر پر بیٹھنے سے پہلے اذان شروع نہ کی جائے ۔ حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں كان النبي صلى الله عليه و آله وسلم يخطب خطبتين : كان يجلس إذا صعد المنبر حتى يفرغ ، أراه قال : " المؤذن " ثم يقوم فيخطب، ثم يجلس فلا يتكلم، ثم يقوم فيخطب ترجمہ : نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم دو خطبے ارشاد فرماتے تھے ، جب آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم منبر پر تشریف لے جاتے، تو (پہلے) بیٹھ جاتے یہاں تک کہ مؤذن (اذان سے فارغ ہو جاتا ، پھر آپ علیہ الصلوۃ والسلام کھڑے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.