Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاکی کی حالت میں مدنی پنج سورہ چھونا کیسا؟
Question
ناپاکی کی حالت میں مدنی پنج سورہ کو ہاتھ لگانے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) معلوم کرنا تھا کہ عورت مدنی پنج سورہ کو ناپاکی کی حالت میں ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
ناپاکی کی حالت میں مدنی پنج سورہ کو بلا حائل چھونا جائز ہے کہ یہ قرآن کے حکم میں نہیں ہے ، کیونکہ اس میں قرآن کے علاوہ باقی چیزیں قرآن سے زیادہ ہیں، ہاں ! مکروہ و نا پسندیدہ ہے۔ البتہ پنج سورہ کے وہ صفحات جن پر آیات اور ان کا ترجمہ لکھا ہوا ہے ، یا صرف آیات لکھی ہیں ، تو اگر ان میں اکثر حصہ آیات و ترجمہ یا آیات کا ہے یا وہاں صرف آیات و ترجمہ یا صرف آیات ہی ہیں ، اور ان کے علاوہ دوسرا کوئی مضمون تحریر نہیں اب اگر چہ صرف ایک آیت لکھی ہے اور بقیہ صفحہ خالی ہے یا دوسرا مضمون معمولی مقدار میں لکھا ہے ، جو آیت کی مقدار سے کم ہے ) تو ایسی صورت میں اس صفحے کو آگے پیچھے، اوپر، نیچے ، کسی بھی مقام سے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.