Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد فیضان نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4429-WAT
- Issued
- 21 جمادی الاولی 1447 ھ / 13 نومبر 2025ء
Question
محمد فینان نام رکھنا کیسا ؟ جواب بچے کا نام محمد فیضان رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
فیضان کا معنی ہے : بڑا فائدہ ، بڑی بخشش وغیرہ ۔ اس اعتبار سے محمد فیضان نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ بچے کا نام رکھنے میں بہتر یہ ہوتا ہے کہ اولاً اس کا نام صرف "محمد" رکھا جائے ، کیونکہ حدیث پاک میں " حمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لئے اس کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے ۔ فیروز اللغات میں ہے فیضان : بڑا فائدہ ، بڑی بخشش ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.