Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عبد الہادی نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4428-WAT
- Issued
- 21 جمادی الاولی 1447ھ / 13 نومبر 2025ء
Question
عبدالہادی نام رکھنا کیسا ؟ جواب بچے کا نام عبدالہادی رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
"ہادی "اللہ تبارک و تعالی کے اسمائے حسنی میں سے ایک نام ہے ، یوں عبد الہادی کا مفہوم ہوا " اللہ پاک کا بندہ الہذا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے الہادی : اللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ایک نام ، ہادی برحق ۔ (2) راہبر ، راہنما ۔ “ (القاموس الوحید، صفحہ 1752، مطبوعہ : کراچی) البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف محمد " رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔ اور پھر پکارنے کے لیے "عبدالہادی " نام رکھ لیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.