Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد الحق نام رکھنا کیسا؟

Question

محمد الحق نام رکھنا کیسا ؟ جواب محمد الحق نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

محمد الحق نام رکھنا جائز ہے ۔ تفصیل یہ ہے کہ لفظ محمد کا معنی ہے : تعریف کیا ہوا اور الحق اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا معنی ہے وہ ذات جس کا وجود اور تحقق بغیر کسی شک و شبہ کے ثابت ہے ۔ یوں محمد الحق نام کا مطلب ہو گا "حق کا تعریف کیا ہوا “ جیسے محمودالحق ، شریف الحق ۔ ہمارے یہاں جب یہ نام رکھا جاتا ہے تو عام طور پر اس سے اضافت والا معنی ہی مراد ہوتا ہے ۔ تاہم !اگر کسی نے محمد حق نام اس طور پر رکھا کہ محمد تو حضور علیہ الصلواۃ والسلام کے اسم شریف سے برکت لینے کے لیے اور حق اس کا خود کا نام جیسے محمد سمیع ، محمد رشید وغیرہ تو یہ بھی جائز ہے کہ حق اللہ کے ان ناموں میں سے نہیں ہے ، جو اس کے ساتھ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.