Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اعمالِ صالحہ قبول کرنا اللہ تعالی پر واجب ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد آصف عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4416-WAT
- Issued
- 16 جمادی الاولی 1447ھ / 08 نومبر 2025ء
Question
اعمال صالحہ قبول کرنا اللہ تعالی پر واجب نہیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جب ہم کوئی نیکی یا عمل کرتے ہیں، توکیا اللہ پاک اسے ضرور قبول فرمالیتا ہے ۔ یا اللہ پاک چاہے تو اسے قبول فرمائے ، اور چاہے تو رد کر دے ؟ جواب
Answer (beginning)
اللہ پاک پر کسی نیکی یا عمل کو قبول کرنا ، اس پر ثواب دینا ، واجب نہیں ہے ۔ البتہ اس نے اپنے کرم سے یہ وعدہ فرمایا ہے کہ وہ مسلمانوں کی نیکیوں کو ضائع نہیں فرمائے گا، اس پر اپنے کرم سے انہیں ضر ور جزاء عطا فرمائے گا ۔ اللہ تبارک و تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : (فَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الظُّلِحَتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهِ وَ اِنَّا لَه كتبونَ) ترجمہ کنز العرفان : تو جو نیک اعمال کرے اور وہ ایمان والا ہو تو اس کی کوشش کی بے قدری نہیں ہوگی اور ہم اسے لکھنے والے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.