Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللّٰہ اپنے جیسا ایک اور خدا بنا سکتا ہے؟
Question
کیا اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے جیسا ایک اور خدا بنا سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ قادر مطلق ہے، تو کیا اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے جیسا ایک اور خدا بنا سکتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
بیشک اللہ تبارک و تعالیٰ قادر مطلق ہے یعنی جو چاہے کرے ، جو نہ چاہے نہ کرے ، اس سے کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ چنانچہ قرآن مجید میں ہے لا يُستَل عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْتَلُونَ) ترجمہ کنز الایمان : اُس سے نہیں پوچھا جاتا جو وہ کرے اور ان سب (مخلوق) سے سوال ہوگا ۔ (سورۃ الانبیاء ، آیت : 23) اسی طرح ایک دوسرے مقام پر ارشاد فرمایا : (إِنَّمَا أَمْرُةَ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ) ترجمہ کنز الایمان : اس کا کام تو یہی ہے کہ جب کسی چیز کو چاہے تو اس سے فرمائے " ہو جا " وہ فورا ہو جاتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.