Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناخن کس دن کاٹنے چاہئیں؟

Question

ناخن کس دن کاٹنے چاہئیں ؟ جواب ناخن کس دن کاٹیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

جمعہ کے دن ناخن تر شوا نا مستحب ہے ، ہاں اگر زیادہ بڑھ گئے ہوں، تو جمعہ کا انتظار نہ کریں کہ ناخنوں کا بڑا ہونا تنگی رزق کا سبب ہے ۔ ایک حدیث ضعیف میں ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم جمعہ کے دن نماز کے لیے جانے پہلے مونچھیں کتر واتے اور ناخن تر شواتے ۔ ایک دوسری حدیث میں ہے کہ جو جمعہ کے دن ناخن ترشوائے ، اللہ تعالیٰ اس کو دوسرے جمعہ تک بلاؤں سے محفوظ رکھے گا اور تین دن زائد یعنی دس دن تک ۔ یہ حدیثیں اگر چہ ضعیف ہیں ، مگر فضائل میں قابل اعتبار ہیں ۔ تاہم یہ واضح رہے کہ بدھ کے علاوہ کسی دن بھی ناخن کاٹنے کی ممانعت نہیں ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.