Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انبیاء اور فرشتوں علیہم الصلوۃ والسلام پر درود و سلام بھیجنا

Question

نبی پاک کے علاوہ بقیہ انبیاء و فرشتوں (علیہم الصلوۃ والسلام) پر درود و سلام بھیجنے کا ثبوت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الصلوة کیا نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے سوا، آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی آل پر ، سارے نبیوں علیم الہ والسلام پر اور فرشتوں پر درود و سلام پڑھنے کا ذکر کہیں آیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی ذات اقدس پر درود و سلام بھیجنے کے ساتھ ساتھ آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی مبارک آل پر اور دیگر انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام پر بھی درودوسلام کا ذکر قرآن وحدیث میں موجود ہے ۔ اور فرشتوں پر بھی درود و سلام بھیجنا ثابت ہے ۔ البتہ انبیاء کرام اور فرشتوں (علیہم الصلوۃ والسلام) کے علاوہ کسی اور پر مستقل طور پر درود و سلام نہیں بھیجا جا سکتا ، ہاں تابع کر کے درود و سلام بھیجا جاسکتا ہے مثلاً : یوں کہہ سکتے ہیں : اللهم صل وسلم على سيدنا و مولينا محمد وعلى آل سيدنا و مولینا محمد یا امام حسین عَلى جَدِه وعلیه السلام وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.