Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ والے کیلئے پہلے مکہ جانا بہتر ہے یا مدینہ؟

Question

عمرہ کے لیے آنے والے کو پہلے مکتہ المکرمہ جانا چاہیے یا مدینہ المنورہ ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کے لیے آنے والے شخص کو پہلے مکتہ المکرمہ جانا چاہیے یا مدینہ المنورہ ؟ جواب

Answer (beginning)

اگر عمرہ کے لیے آتے ہوئے مدینہ شریف راستے میں آئے تو پھر پہلے مدینہ تشریف حاضری دینا ہی افضل ہے ، البتہ اگر مدینہ شریف راستہ میں نہیں آتا تو پھر عمرہ کرنے والے کو اختیار ہے ، چاہے مدینہ شریف حاضری دے کر عمرہ کرنے جائے یا عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ شریف حاضری دے ۔ نوٹ : عمرہ یا حج کے لیے جانے والے کو مدینہ پاک میں ضرور حاضری دینی چاہیے ، کیونکہ عمرہ یا حج کے بعد مدینہ پاک حاضری نہ دینے کی احادیث مبارکہ میں مذمت بیان کی گئی ہے ۔ نیز علمائے کرام نے مدینہ پاک کی حاضری کو قریب از واجب شمار فرمایا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.