Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زندیق کسے کہتے ہیں؟

Question

زندیق کسے کہتے ہیں ؟ جواب زندیق کے متعلق وضاحت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

زندیق کی تعریف کے متعلق علمائے کرام کے متعد دا قوال ہیں، جن میں سے بعض یہ ہیں : (۱) وہ شخص جو زبان سے تو اسلام کا دعوی کرے لیکن باطن میں کفریہ عقائد و نظریات رکھتا ہو جیسے منافق ، (۲) کہا جاتا ہے کہ اولا مجوسیوں (آگ کی پرستش کرنے والوں) کے لیے یہ لفظ بنایا گیا اور پھر ہر ملحد و بے دین کے لیے استعمال ہونے لگا ، (۳) دہریہ یعنی خدا کے وجود کا انکار کرنے والا شخص ، (۲) مشرک ۔ (۵) یوں ہی مرتد یعنی دین اسلام سے پھر جانے والے کو بھی زندیق کہا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.