Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معمولی قیمت والی چیزوں پر لقطہ کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4380-WAT
- Issued
- 05 جمادی الاولی 1447 ھ / 28 اکتوبر 2025ء
Question
معمولی قیمت والی چیز پر لقطہ کے احکام دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی گری پڑی چیز یا پیسے ملتے ہیں تو اس کے مالک تک پہنچانے کے لیے تشہیر کرنا لازم ہے تو سوال یہ ہے کہ یہ اصول معمولی قیمت والی چیز کے بارے میں بھی ہے یا اس کی کوئی مخصوص مقدار ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
لقطہ اگر ایسی چیز ہے ، جس کی کوئی قیمت ہے ، چاہے تھوڑی ہویا زیادہ ، تو اس کا حکم یہ ہے کہ جس شخص نے اسے اٹھایا، اس پر اتنی مدت تک مالک کو تلاش کرنا لازم ہے ، جتنے میں اسے غالب گمان ہو جائے کہ اب مالک تلاش نہیں کرتا ہوگا ، اور لفظہ کی قیمت کم یا زیادہ ہونے کے اعتبار سے مالک کے تلاش نہ کرنے کا غالب گمان ہونے کی مدت بھی بدل جاتی ہے کہ جتنی کم قیمت والی چیز ہوگی، اتنا جلد یہ گمان حاصل ہو جائے گا کہ مالک اب اسے تلاش نہیں کرتا ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.