Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کو طلاق ہوئی تھی؟

Fatwa no.
4384-WAT
Issued
04 جمادی الاولی 1447ھ / 27 اکتوبر 2025ء

Question

کیا ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کو طلاق دی گئی تھی ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ بات درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے بڑھاپے کی وجہ سے ام المومنین حضرت سیدتنا سودہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دی تھی ؟ جواب

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کو طلاق نہیں دی تھی ، ہاں ! بعض روایات کے مطابق طلاق دے دی تھی مگر پھر رجوع فرمالیا تھا، لیکن درست یہ ہے کہ طلاق دی ہی نہیں تھی ۔ السنن الکبری للبیہ بہتی میں ہے " عن ابن عباس رضي الله عنهما قال: خشيت سودة رضي الله عنها أن يطلقها رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالت: يا رسول الله لا تطلقني وأمسكني واجعل يومي لعائشة ففعل" ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کو اندیشہ ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہیں انہیں طلاق نہ دے دیں، تو انہوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ مجھے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.