Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کافر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا چاہئے؟

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
4364-WAT

Question

کا فر والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا کا فر والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہیئے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! کافر والدین کے ساتھ دنیاوی اعتبار سے حسن سلوک کرنا لازم ہے ، ان کی خدمت کرنے ، ان کی دیکھ بھال کرنے اور ان کی طرف سے پہنچنے والی سختی اور ایذاء پر صبر کرنے کا حکم ہے ۔ البتہ ! اگر وہ ناجائز کام کرنے کا کہیں تو ان کی بات ماننا جائز نہیں ہے ، لیکن ! اس کے باوجود ان کے ساتھ بد سلوکی اور بد اخلاقی کا مظاہر کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ ز اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا : (وَإِنْ جَاهَدَكَ عَلَى أَنْ تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا وَصَاحِبُهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ آنَابَ إِلَى ثُمَّ إِلَى مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُمْ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.