Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنت میں پردہ ہوگا؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
4369-WAT عالم الامية الملاك
Issued
01 جمادی الاولی 1447ء 24 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Question

کیا جنت میں بھی پر دہ ہو گا ؟ جواب جنت میں بھی پردہ ہو گا ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

جی ہاں ! جنت میں بھی پردہ ہوگا، کیونکہ پردہ ایک ایسی نعمت ہے جو ہر سلیم الفطرت اور پاکیزہ طبیعت کو محبوب ہے ، تو اگر چہ جنت میں گناہ اور گناہ کا خیال بھی نہیں ہوگا ، لیکن پر وہ پھر بھی ہو گا۔ چنانچہ اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے : فِيهِنَّ قُصِرْتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْتُهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌ ترجمہ کنز الایمان : ان بچھونوں پر وہ عورتیں ہیں کہ شوہر کے سوا کسی کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتیں ان سے چھوا کسی آدمی اور نہ جن نے ۔ (القرآن، سورۃ الرحمن، پارہ 27 ، آیت : 56) مذکورہ بالا آیت مبارکہ کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے اس آیت سے چند باتیں معلوم ہوئیں : (1) ...

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.