Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
- Answered by
- ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4350-WAT
- Issued
- 27 ربیع الثانی 1447 - 21 اکتوبر 2025. كان الامية الملاك
Question
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا کونسی ہے؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ہر قسم کی آزمائش ختم کرنے کی دعا بتا دیں ۔ جواب
Answer (beginning)
ہر قسم کی دنیاوی آزمائش کے وقت پڑھی جانے والی دعا : لا إله إلا انْتَ سُبْحْنَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّلِمِينَ “ ترجمہ کنز الایمان : کوئی معبود نہیں سوا تیرے ، پاکی ہے تجھ کو بے شک مجھ سے بے جا ہوا ۔ (پارہ 17 سورۃ الانبیاء ، آیت 87) المستدرک علی الصحیحین للحاکم کی حدیث مبارکہ ہے کہ ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں : کنا جلوسا عند النبي صلى الله عليه وسلم فقال : ألا أخبركم بشيء إذا نزل برجل منكم كرب، أو بلاء من بلايا الدنياد عابه يفرج عنه؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.