Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قرآن پاک بغیر ترجمہ پڑھنا باعثِ ثواب ہے؟

Fatwa no.
4347-WAT

Question

قرآن پاک بغیر ترجمہ کے پڑھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا قرآن پاک بغیر ترجمہ کے پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

ترجمے کے بغیر بھی قرآن پاک پڑھنا باعث اجر و ثواب اور بہت سی فضیلتوں کے حصول کا ذریعہ ہے ، حدیث پاک کے مطابق "الم " پڑھنے پر تیس نیکیاں ملتی ہیں، حالانکہ اس کا ترجمہ معلوم نہیں، لہذا بغیر ترجمے کے بھی قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ، اور عام نمازوں اور نماز تراویح ، خطبات وغیرہ کئی مقامات پر بغیر ترجمے کے ہی قرآن پاک پڑھا جاتا ہے اور یہ یقینا باعث ثواب و برکت بھی ہے ۔ حدیث مبارک میں ہے "من قرأ حرفا من كتاب الله فله به حسنة، والحسنة بعشر أمثالها، لا أقول الم حرف، ولكن ألف حرف ولام حرف و سيم حرف ترجمہ : جس شخص نے کتاب اللہ (قرآن مجید) کا ایک حرف پڑھا ، اسے اس کی برکت سے ایک نیکی دی جاتی ہے اور ایک نیکی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.