Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دنیا میں محبت کرنے والے جنت میں اکٹھے ہوں گے؟
Question
دنیا میں محبت کرنے والوں کا جنت میں اکٹھا ہونا دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا دنیا میں محبت کرنے والے جنت میں اکٹھے رہیں گے ؟ جواب
Answer (beginning)
اولاً یہ یادر ہے کہ احادیث مبارکہ میں موجود دوستی اور آپس کی محبت کے فضائل پانے کے لیے، اللہ پاک کی رضا کے لیے ، خواہشات نفسانی اور ریا کاری سے پاک، شریعت کے تقاضوں کے مطابق محبت ہونا ضروری ہے ۔ اگر دنیاوی اغراض یا نفسانی خواہشات کی وجہ سے دوستی و محبت ہوئی، تو پھر احادیث مبارکہ میں بیان کیے گئے فضائل نہیں ملیں گے ، بلکہ بعض اوقات تو ایسی محبتیں گناہوں کا سبب بھی بن جاتی ہیں اور ریا کاری یا دوسرے ناجائز امور شامل ہوئے تو یقینا نا جائز ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.