Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آسمان کس چیز سے بنا ہے؟

Answered by
مولانا محمد حسان عطاری مدنی
Fatwa no.
4341-WAT
Issued
16 ربیع الثانی 1447ء 10 اکتوبر 2025. ام الانية الملاك

Question

کیا پہلا آسمان سونے کا اور دوسرا چاندی کا ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اس طرح کی بات کتابوں میں لکھی ہوئی ہے کہ پہلا آسمان سونے کا، دوسرا چاندی کا ہے وغیرہ ؟ اگر ہاں ! تو حوالے کے ساتھ ارشاد فرمائیں ۔ جواب

Answer (beginning)

اس حوالے سے ، تفسیر ، سیر اور تصوف کی کتابوں میں مختلف اقوال لکھے ہوئے ہیں، کچھ حوالہ جات درج ذیل ہیں : تفسیر در منثور، تفسیر بغوی، تفسیر ثعلبی، تفسیر روح البیان، روح المعانی، اسی طرح سبل الہدی والرشاد وغیرہ کتب میں ہے : (واللفظ للاول) " عن الربيع بن أنس قال: السماء الدنيا موج مكفوف والثانية مرمرة بيضاء والثالثة حديد والرابعة نحاس والخامسة فضة والسادسة ذهب والسابعة ياقوتة حمراء " 6.

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.