Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدی نام رکھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 4339-WAT
- Issued
- 16 ربیع الثانی 1447ء 10 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Question
کیا عدی نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب عدی نام رکھنے کا حکم دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
عدی نام رکھنا درست ہے بلکہ مستحب ناموں میں سے ہے کیونکہ عدی حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے مشہور صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے ۔ لہذا ان صحابی کی نسبت سے اگر " عدی " نام رکھا جائے گا تو اس حدیث پاک پر عمل بھی ہو گا اور ان شاء اللہ عزوجل اس کی برکتیں نصیب ہوں گی۔ تقریب التہذیب میں ہے عدي ابن حاتم۔۔۔الطائي ۔۔۔ صحابي شهير وكان ممن ثبت (على الإسلام) في الردة“ ترجمہ : عدی بن حاتم طائی مشہور صحابی ہیں ۔ اور یہ لوگوں کے ارتداد کے زمانے میں بھی اسلام پر ثا بت رہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.