Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قضاء نمازوں میں بھی ثناء پڑھنا ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 4334-WAT
- Issued
- 22 ربیع الآخر 1447هـ / 16 اکتوبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت
Question
کھنا نماز میں ثناء پڑھنے کا حکم دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) (1) اگر نمازوں کی قضائے عمری دی جائے تو کیا اس میں ثناء نہ پڑھیں ؟ (2) اور فاتحہ کے بعد آگے پوری سورت کی بجائے صرف تین آیا پڑھ لی جائیں ، مثال کے طور پر قل أعوذ برب الناس ملك الناس اله الناس فقط اتنا پڑھیں تو کیا سورت ملانے والا واجب ادا ہو جائے گا ؟ جواب
Answer (beginning)
(1) ثناء پڑھنا سنت مؤکدہ ہے لہذا اس کو پڑھا جائے گا کیونکہ زیادہ نمازیں قفنا ہونے کی صورت میں فقہائے کرام نے جو رخصتیں بیان فرمائی ہیں، ان میں ثناء کے متعلق رخصت شامل نہیں ہے ۔ (2) اور جہاں تک فاتحہ کے بعد سورۃ الناس کی صرف تین آیات پڑھنے کا معاملہ ہے تو اس کا حکم یہ ہے کہ پوری سورت یہ کی بجائے صرف تین آیات پڑھ لی جائیں تو واجب ادا ہو جائے گا۔ شیخ الاسلام ، امام اہل سنت ، امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : "الحمد شریف تمام و کمال پڑھنا ایک واجب ہے اور اس کے سوا کسی دوسری سورت سے ایک آیت بڑی یا تین آیتیں چھوٹی پڑھنا واجب ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.