Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آزمائش کیا ہے اور آزمائش کے وقت کیا کرنا چاہئے؟

Question

آزمائش کی وضاحت اور آزمائش کے وقت کرنے والے کام دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) آزمائش کسے کہتے ہیں ؟ اور آزمائش کے وقت کیا کرنا چاہئے؟ جواب

Answer (beginning)

آزمائش کے لغت میں معانی ہیں : " امتحان ، جانچ پڑتال ۔ "اور آزمائش کرنے اور امتحان لینے کے مختلف ذریعے ہیں : 1 ۔ شرعی احکام کے ذریعے آزمائش ۔ 2۔ نعمتوں، سہولتوں اور آسائشوں وغیرہ کے ذریعے آزمائش ۔ 3 ۔ مشکلات ، مصیبت اور پریشانیوں وغیرہ کے ذریعے آزمائش ۔ آزمائش کے وقت کرنے والے کام : (1) پہلی صورت والی آزمائش و امتحان میں کامیابی یہ ہے کہ جن شرعی احکامات کا انسان مکلف ہے ، وہ اچھے انداز سے بجالائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.