Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدے میں سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4330-WAT
- Issued
- 21 ربیع الآخر 1447 / 15 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Question
سجدہ کی حالت میں سونے سے وضو ٹوٹنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) فرض نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہوئے سجدے میں اگر آنکھ لگ جائے ، تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟ جواب
Answer (beginning)
سجدہ میں سونے کے متعلق حکم یہ ہے جس طرح عور تیں سجدہ کرتی ہیں اسی ہیات پر سوئے یعنی کلائیاں زمین پر بچھی ہوں پیٹ رانوں سے لگا ہو پنڈلیاں زمین سے ملی ہوں تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا۔ اور اگر اس طرح سجدہ کیا جس طرح مرد سجدہ کرتا ہے یعنی پیٹ رانوں اور بازو پہلوؤں سے جُدا ہوں، چاہے اس طرح سونا نماز میں واقع ہوا ہو یا نماز کے علاوہ میں ، تو اس صورت میں وضو نہیں ٹوٹے گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.