Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور ﷺ کون سا سرمہ لگاتے تھے اور سنت طریقہ کیا ہے؟
Question
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کون سا سرمہ لگاتے تھے ؟ اور سرمہ لگانے کا سنت طریقہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کون سا سرمہ لگاتے تھے، نیز سرمہ لگانے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
حدیث شریف میں حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے الیہ سرمہ استعمال کرنے کا ذکر ہے اور حدیث پاک میں اسی کو بہترین سرمہ قرار دیا گیا ہے ، چنانچہ فرمایا : تمام سرموں میں بہترین سرمہ "انجہ ہے کہ یہ نگاہ کو روشن کرتا اور پلکیں لگاتا ہے ۔ لیکن یادر ہے کہ پتھر کا سرمہ استعمال کرنے میں بھی حرج نہیں ۔ سرمہ لگانے کا شرعی حکم : یہ ہے کہ مرد کا زینت کے ارادے سے کالا سرمہ یا کاجل لگانا مکروہ یعنی نا پسندیدہ عمل ہے اور زینت مقصود نہ ہو، تو حرج نہیں، اور لگانے میں بہتر یہ ہے کہ سوتے وقت سرمہ لگایا جائے کہ سوتے وقت سرمہ لگانا سنت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.