Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انٹرنیٹ پر غیر محرم سے دوستی کرنا کیسا؟
Question
انٹر نیٹ پر غیر محارم سے دوستی کرنے کا حکم دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) آج کل لوگ نیٹ پر دوستی کرتے ہیں جو سالوں تک چلتی ہے پھر اسے محبت کا نام دے دیتے ہیں تو کیا اس طرح محبت کرنا جائز ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
غیر محرموں کی ایسی دوستیاں اور محنتیں یقینا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہیں اور کئی گناہوں کا مجموعہ ہیں (مثلا بلاضرورت بے تکلفی سے ، مائل کرنے والے انداز میں بات چیت کرنا ، یا بے حیائی پر مبنی باتیں کرنا ، پھر بات بڑھتی ہے تو میسج سے کال، کال سے ویڈیو کال پر آتے ہیں اور بدنگاہیوں و گناہوں کا نیا دروازہ کھل جاتا ہے پھ نا ہے پھر بات میل ملاپ تک پہنچتی ہے ، جبکہ عورت کا بے پردگی کے ساتھ غیر محرم کے سامنے آنا، میل ملاپ، تنہائی میں ملاقات کرنا، سب ناجائز و گناہ ہے نیز مائل کرنے کے لئے کچھ دینا ، لینا یہ رشوت ہے اور رشوت سخت ناجائز اور لعنتی کام ہے)، جن سے بچنا شر عالازم ہے ، ایسی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.