Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لاعلمی میں عدت کے احکام پرعمل نہ کیا تو کیا حکم ہے؟
Question
لا علمی کی وجہ سے عدت کے احکامات پر عمل نہ کیا تو اب کیا کرے ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کسی عورت نے عدت نہیں کی، ایک عرصے کے بعد علم میں آیا تو کیا وہ اب عدت کر سکتی ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
طلاق یا شوہر کی وفات ہونے کے ساتھ ہی فور عدت کا آغاز ہو جاتا ہے ، خواہ طلاق یا وفات کا علم نہ ہو اور خواہ عدت کے احکام کا بھی علم نہ ہو، اور پھر عدت کا عرصہ مکمل ہونے پر عدت مکمل بھی ہو جاتی ہے ، خواہ عدت کے احکام پر عمل نہ کیا ہو۔ البتہ علم نہ ہونے سے آپ کی مراد اگر یہ ہے کہ طلاق یا وفات کا تو علم تھا مگر عدت کے وجوبی احکام کے متعلق علم نہیں تھا کہ کون کون سی پابندیوں پر عمل کرنا ضروری ہے ، اس لئے ان پر عمل نہیں کیا ، تو یادرکھیں ایسی صورت میں ضروری علم حاصل نہ کرنے اور ان احکام پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے گناہ گار ہوئی، ان سب سے توبہ کرنا لازم ہے ، اور اگر مراد یہ ہو کہ عدت کے پورے پیریڈ میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.