Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معبد نام رکھنا نیز اسکا مطلب
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4303-WAT
- Issued
- 10 ربیع الآخر 1447 - 104 اکتوبر 2025. علم الافتاء اهلسنت
Question
معبد نام رکھنا کیسا ؟ جواب بچے کا نام معبد رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
لڑکے کا نام معبد رکھنا درست ہے کہ متعدد صحابہ کرام علیہم الرضوان کا نام معبد ہے ۔ اور نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب موجود ہے ، لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ الاصابة في تمييز الصحابة " میں متعدد صحابہ کرام کا ذکر موجود ہے جن کا نام معبد ہے ، ان میں سے چند کے نام درج ذیل ہیں ”معبد بن خالد الجهني: قال الواقدي: أسلم قديما، وكان أحد الأربعة الذين حملوا ألوية جهينة يوم فتح مكة ۔۔۔ معبد بن عباد:۔۔۔ ذکرہ ابن إسحاق وغیرہ فیمن شهد بدر ا۔۔۔ معبد بن قیس: ذكره أبو علي بن السكن في الصحابة۔۔۔ معبد بن مسعود السلمي: أخو مجالد، ومجاشع .
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.