Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کندھوں سے نیچے بال رکھنے والے کی امامت درست ہے؟
- Fatwa no.
- 4301-WAT
- Issued
- 13 ربیع الآخر 1447 / 07 اکتوبر 2025.
Question
کندھوں سے نیچے بک بال رکھنے والے کی امامت کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ایسا شخص جس کے سر کے بال کندھوں سے نیچے لٹک رہے ہوں ۔ لیکن اس کی داڑھی پوری ہو اور تلفظ بھی درست ہوں اور عقیدہ اہلسنت پر بھی ہو۔ اس کا نماز کی امامت کروانا اور اس کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا؟ جواب
Answer (beginning)
مرد کے لیے عورتوں کی طرح کندھے سے نیچے بال رکھنا حرام ہے ، کیونکہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے اور حدیث پاک میں عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائی گئی ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر واقعی اس شخص کے بال کندھوں سے نیچے ہوں ، تو ایسی صورت میں وہ فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کو امام بنا نا گناہ ہے ، اور ایسے کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے ، جس کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.