Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رکزہ نام رکھنا کیسا اور رکزہ کا مطلب

Fatwa no.
4296-WAT
Issued
12 ربیع الثانی 1447ء / 106اکتوبر 2025. Darulifta Ahlesunnat

Question

کیا بچی کا نام رکزہ رکھ سکتے ہیں ؟ جواب بچی کا نام رکزہ رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

رکزہ " راء کے زیر کے ساتھ کا معنی ہے : "حکمت اور عقل کی پختگی ۔ " یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات و صالحات رضی اللہ تعالی عنہن کے ناموں پر رکھے جائیں ، اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال رہے گی ۔ مشہور عربی اردو لغت "المنجد میں ہے "الركزة : حزم - حکمت - ثبات عقل ۔ “(السجد، صفحہ 309، مکتبہ قدوسیہ ، لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.