Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مینا نام رکھنا کیسا اور مینا نام کا مطلب
- Fatwa no.
- 4291-WAT
- Issued
- 09 ربیع الثانی 1447 / 103اکتوبر 2025. SHEMAS
Question
بچی کا نام مینا رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بچی کا نام "مینا" رکھنا کیسا؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔ جواب
Answer (beginning)
مینا کے معنی ہیں : " بہشت ، آسمان ، رنگ برنگ کا شیشہ ، ایک قسم کا پتھر ، صراحی وغیرہ ۔ " یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، صاحبزادیوں، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی۔ فیروز اللغات میں ہے "مینا : (1) بہشت ۔ آسمان (2) رنگ برنگ کا شیشہ (3) ایک قسم کے پتھر کا نام (4) ۔ ۔ ۔ صراحی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.