Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام عروف رکھنا

Fatwa no.
4279-WAT

Question

عروف نام رکھنا کیسا ؟ جواب بچے کا نام عروف رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

عروف ، عارف کے معنی میں ہے ، اس کا مطلب ہے : واقف ، پہچاننے والا، صبر کرنے والا وغیرہ لہذا عروف نام رکھ سکتے ہیں۔ لغت کی مشہور کتاب المسجد میں ہے "العروف : بمعنی عارف ۔ صبر کرنے والا ۔ “ (المنجد، صفحہ 553، خزینہ علم وادب، لاہور) القاموس الوحید میں ہے "عرف : ۔ ۔ ۔ شناخت کرنا، پہچاننا، معلوم کرنا ، واقف ہونا ۔ ھو عارف و عریف وھو وھی عروف ۔ “ (القاموس الوحید، صفحہ 1069، مطبوعہ : کراچی) البتہ بہتر یہ ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام ، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور تابعین و بزرگان دین میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے اور امید…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.