Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حدیثہ نام رکھنا کیسا؟ حدیثہ نام کا مطلب
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4275-WAT
- Issued
- 30 ربیع الاول 1447ھ /24 ستمبر 2025ء
Question
عورت کا نام حدیثہ خاتون رکھنا کیسا ؟ جواب بچی کا نام حدیثہ خاتون رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
حدیثہ اگر " حدیث " صیغہ صفت سے مؤنث کا صیغہ مراد لیا جائے تو اس کا معنی ہے : نئی ، جدید ۔ اور خاتون کا مطلب ہے : عورت ۔ تو معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن یا دیگر صالحہ عورتوں کے ناموں پر نام رکھا جائے کیونکہ حدیث پاک میں ہمیں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی القاموس الوحید میں ہے ”الحدیث : نیا ۔ “ (القاموس الوحید ، ص 317، ادارہ اسلامیات، لاہور) فیروز اللغات میں ہے حدیث : نئی چیز ۔ " (فیروز اللغات، ص564، فیروز سنز، لاہور) فیروز اللغات میں ہے " خاتون : معزز عورت، جمع خواتین ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.