Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین اولاد سے قطع تعلقی کریں تو اولاد کو کیا کرے؟
Question
والدین اولاد سے قطع تعلقی کر لیں تو اولاد کو کیا کرنا چاہیئے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میں نے اپنی مرضی سے شادی کی تھی ، شادی کے بعد میرے والدین نے مجھے بے دخل کر دیا اور کورٹ سے پیپر بھی دیا ہے کہ والدین کا میرے ساتھ کوئی رشتہ نہیں رہا۔ کیا میرا ان سے تعلق ختم ہو گیا ہے ؟ کیا میں ان سے رابطہ وبات چیت نہیں کر سکتا ؟ جواب
Answer (beginning)
والدین نے اگر چہ آپ سے قطع تعلقی کرلی ہے ، لیکن اس کے باوجود آپ پر لازم ہے کہ ان کو راضی کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں ، ان سے معافی مانگیں، ان کی منت سماجت کریں یہاں تک کہ وہ راضی ہوجائیں ، وہ اگر کھنچیں تو اولاد کو اجازت نہیں کہ اولاد بھی کھینچ جائے کہ اولاد کو برابری کرنے کا حکم نہیں بلکہ عاجزی اور نرمی اختیار کرنے کا حکم ہے ۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیتے ہوئے اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : وَ قَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَا أَنْ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.