Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد حرام اور حدود حرم میں فرق

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
4253-WAT
Issued
28 ربیع الاول 1447ھ /22 ستمبر 2025ء

Answer (beginning)

مسجد حرام ، حدود حرم میں ہے لیکن صرف مسجد حرام ہی حدود حرم نہیں ہے بلکہ اس کے چاروں طرف حرم کی حدود دور دور تک پھیلی ہوئی ہیں اور عام طور پر زائرین کے ہوٹل حدود حرم میں ہی واقع ہوتے ہیں اور پورے حرم میں ایک نیکی پر ایک لاکھ نیکیوں کا ثواب اور ایک گناہ پر ایک لاکھ گناہوں کا وبال ہے ، لہذا حرم میں جو ہوٹلز ہیں ، وہاں پر بھی نیکیوں اور گناہوں کے متعلق یہی تفصیل ہوگی، پس حدود حرم میں واقع ہوٹل میں نماز پڑھنے کا اجر و ثواب ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہوگا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.