Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ دے کر طعنہ دینے کا حکم

Question

بہن کو زکوۃ دے کر اسے طعنہ دینا کیسا ؟ جواب زکوۃ دے کر طعنہ دینے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

کسی کو زکوۃ دے کر اسے زکوۃ کا طعنہ دینا جائز نہیں ہے کہ یہ اسے بلا وجہ شرعی تکلیف پہنچانا ہے اور کسی مسلمان کو بلاوجہ شرعی تکلیف پہنچانا ، ناجائز ہے، نیز صدقہ دے کر احسان جتلانے اور تکلیف پہنچانے سے صدقے کا ثواب بھی ضائع ہو جاتا ہے ۔ لہذا جو بھی صدقہ کرے تو اسے چاہیے کہ دیتے وقت لینے والے کی عزت نفس کا ضرور خیال کرے اور دینے کے بعد احسان جتلانے ، طعنہ دینے وغیرہ سے ضر ور اجتناب کرے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.