Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چھت پر صدقہ کی نیت سے پرندوں کے لئے دانہ ڈالنا

Question

چھت پر صدقہ کی نیت سے پرندوں کے لئے دانہ ڈالنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) صدقہ کی نیت سے چھت پر روٹی ، دانہ ڈالیں اور اسے کھانے والے پرندوں میں کوے اور چیل بھی آجاتے ہوں حالانکہ یہ تو فاسق کہلاتے ہیں تو کیا اس صورت میں دانہ ڈالنا صحیح ہو گا یا نہیں جبکہ میری نیت خاص کووں یا چیلوں کی نہیں، بلکہ عام پرندوں کو کھلانے کی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! چھت پر جہاں پرندے دانے وغیرہ کھا لیں ، وہاں دانے وغیرہ ڈالنے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ اگر ثواب کی نیست سے ڈالیں گے تو اجر ملے گا پھر اگر ان پرندوں میں چیل اور کولے بھی آکر کھا لیں تو بھی کوئی حرج نہیں، کیوں کہ ممانعت اس وقت ہے جب خاص چیل اور کووں کو کھلایا جائے یا ان کی نیت سے دانہ وغیرہ ڈالا جائے کیوں کہ یہ بحکم حدیث فاسق ہیں اور کووں کی دعوت کرنا ہندوؤں کی رسم ہے ۔ تاہم اگر دانہ ڈالنے میں عام پر ندوں کی نیت ہو، خاص ان کی نیست نہ ہو ، تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.