Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عیسائی یہودی سب مسلمان ہیں؟ ایک آیت کی تفسیر

Question

کیا عیسائی یہودی سب مسلمان ہیں ؟ ایک آیت کی تفسیر دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میرا ایک پڑوسی کہتا ہے کہ عیسائی، یہودی سب مسلمان ہیں اور کہتا ہے کہ یہ قرآن کی آیت میں آیا ہے ۔ اس نے آیت تو نہیں بتائی، مگر مجھے اس آیت (إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَ الصُّبِعُوْنَ وَالنَّصْرُى مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ) کی تفسیر بتا دیں؟ جواب

Answer (beginning)

آپ کے پڑوسی کا عیسائیوں اور یہودیوں کو مسلمان کہنا بالکل غلط ہے ، اس لیے کہ اللہ تعالی کی وحدانیت اور ہمارے نبی حضرت سید نا محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی نبوت اور قرآن پاک کو اللہ تعالی کی سچی کتاب اور مزید جو کچھ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم اللہ تعالی کی طرف سے لائے ( یعنی ضروریات دین ) ان سب کو مانے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.