Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تہجد کے نوافل کتنی رکعت کرکے پڑھیں؟

Fatwa no.
4233-WAT
Issued
23 ربیع الاول 1447ھ /17 ستمبر 2025ء

Question

تہجد کے نوافل کتنی رکعات کر کے پڑھے جائیں ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا تہجد کے نوافل چار چار رکعت پڑھ سکتے ہیں یا دو دورکعت پڑھنا ہی ضرروی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

تہجد کے کم از کم دو نوافل ہیں، پس اگر کسی نے صرف دور کعات ادا کرنے ہیں، تو وہ تو دو پر ہی سلام پھیر ے گا، جو دو سے زیادہ ادا کرنا چاہے تو وہ دو دورکعات کر کے بھی پڑھ سکتا ہے اور چار چار رکعات کر کے بھی اور افضل چار چار رکعات کر کے پڑھنا ہے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی تہجد کی نماز کی کیفیت بیان کرتے ہوئے فرماتی ہیں : ثلاثا "ما كان رسول الله صلى الله تعالی علیه و آله و سلم یزید فی رمضان ولا فی غيره على إحدى عشرة ركعة، يصلي أربعا، فلا تسل عن حسنهن وطولهن، ثم يصلي أربعا ، فلا تسل عن حسنهن وطولهن، ثم يصلي ثا ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.