Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عظیم نام رکھنا کیسا اور اسکا مطلب

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
4231-WAT
Issued
23 ربیع الاول 1447ھ / 17 ستمبر 2025ء

Question

بچے کا نام عظیم رکھنا دارالافتاءاهلسنت (دعوت اسلامی) عظیم نام رکھنا کیسا ہے ؟ اگر کسی شخص کا نام عظیم رکھا ہے تو کیا اس نام کے ساتھ عبد کا لگا نا ضروری ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

عظیم نام رکھنا جائز ہے ، اور اس کے ساتھ "عبد" لگا ناضروری نہیں ہے کیونکہ یہ نام اگرچہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، مگر اللہ تعالی کے ساتھ خاص نہیں ہے ، اور بندوں کے حق میں اس کا معنی کچھ اور مراد ہوتا ہے اور اللہ تعالی کے حق میں کچھ اور ۔ در مختار میں ہے " وجاز التسمية بعلى ورشيد و غيرهما من الاسماء المشتركة ويراد في حقنا غیر مایراد فی حق اللہ تعالی" ترجمہ : علی، رشید اور ان کے علاوہ اسمائے مشترکہ کے ساتھ نام رکھنا جائز ہے اور ان اسماء سے ) جو معنی اللہ تعالیٰ کے لیے مراد لیے جاتے ہیں ہمارے حق میں اس کے علاوہ معنی مراد لیے جائیں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.