Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انسانوں کے علاوہ مخلوق سے حساب کتاب

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
4228-WAT
Issued
22 ربیع الاول 1447ھ / 16 ستمبر 2025ء

Question

انسانوں کے علاوہ مخلوق سے حساب کتاب دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کے علاوہ اور بھی کوئی ایسی مخلوق ہے جس سے حساب کتاب ہوگا اور وہ بھی انسانوں کی طرح جنت و دوزخ میں داخل ہوگی ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! قیامت کے دن انسانوں کے علاوہ جنات اور جانوروں اور پرندوں کا بھی حساب کتاب ہو گا ۔ لیکن انسان حساب کتاب کے بعد جنت یا جہنم میں جائیں گے جبکہ جانوروں اور پرندوں کو حساب کتاب کے بعد خاک کر دیا جائے گا ۔ اور جنات کے بارے میں ایک قول یہ بھی ہے کہ جنت کے آس پاس مکانوں میں رہیں گے جنت میں سیر کو آیا کریں گے ۔ اللہ تبارک و تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : (وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا طَبِرٍ يَطِيرُ بِجَنَاحَيْهِ إِلَّا أُمَمٌ أَمْثَالُكُمْ مَا فَرَطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ شَيْءٍ ثُمَّ إِلى رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ) ترجمہ : اور زمین میں چلنے والا کوئی جاندار نہیں ہے اور نہ ہی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.