Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام کے لیے جمعہ کے دن گردنیں پھلانگنے کا حکم

Question

امام کے لیے جمعہ کے دن گرد نہیں پھلانگنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کے دن گردنیں پھلانگنے والی جو وعید ہے کیا امام مسجد بھی اس میں شامل ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

اگر امام مسجد جمعہ کے دن تاخیر سے آئے اور گردنیں پھلانگے بغیر آگے جانے کا کوئی اور راستہ نہ ہو تو اس کا آگے گردنیں پھلانگتے ہوئے جانا ضرورت کی وجہ سے جائز ہے ، اور حدیث پاک میں جو ممانعت ہے وہ بلاضرورت گرد نہیں پھلانگنے پر محمول ہے ، لہذا امام اس وعید میں شامل نہیں ہوگا ۔ حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی میں ہے "قال الحلبي وينبغي أن يقيد النهي عن التخطي بما إذا وجد بدا أما إذالم يجد بدا بأن لم يكن في الوراء موضع وفي المقدم موضع فله أن يتخطى اليه للضرورة۔۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.